میرے دشمن میری دوستی کو ترسیں…………خزاں کی آمد ہے تو بہار کوثر سے

(ن )لیگ پی پی پی محاذآرائی پر سابق وزیراعظم میر ظفر اﷲ جمالی کاشاعرانہ تبصرہ

جمعہ 19 فروری 2016 19:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ خان جمالی نے حکومت اورپی پی پی کے ایک دوسرے کے خلاف مخالفانہ بیان بازی پر معنی خیز شعرپڑھا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو صدارتی خطاب پر بحث کے دوران انہوں نے کہا کہ میں میشاق جمہوریت کے بعد لڑنے جھگڑنے والوں کے لئے صرف یہ شعر پڑھوں گا،میرے دشمن میری دوستی کو ترسیں،خزاں کی آمد ہے تو بہار کوثر سے،اس شعر کے ساتھ انہوں نے اپنی تقریر ختم کردی۔(

متعلقہ عنوان :