نیوزی لینڈ کے نیتھن میکولم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 20:04

نیوزی لینڈ کے نیتھن میکولم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) نیوزی لینڈ کے نتھن میکولم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں آج پہلا پلے آف پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے نتھن میکولم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔ نتھن میکولم کو محمد نبی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔