بشریٰ انصاری اور عروہ حسین ’اداری‘ میں سٹریٹ گلوکارہ کے کردار میں نظر آئینگی
ہفتہ 20 فروری 2016 11:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء)معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری اور عروہ حسین ڈرامے ’اداری‘ میں سٹریٹ گلوکارہ کے کردار میں نظر آئینگی۔عروہ ڈرامے میں گاوٴں کی ایک سادہ سی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہے جس کیلئے اسے اپنے تلفظ اور لہجے پر کافی محنت کرنا پڑی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عروہ نے کہا کہ ہدایتکار احتشام بہت اچھی طرح رہنمائی کرتے ہیں، مجھے ڈرامے کی مکمل کاسٹ کیساتھ کام کر کے نہایت مزہ آرہا ہے‘۔
میر پور خاص میں فلمایا جانے والا یہ ڈرامہ ’اداری‘ دیہاتی زندگی کی عکاسی کریگا۔عروہ کے مطابق اس گاوٴں کے مقامی افراد نہایت مہمان نواز میزبان ہیں۔ڈرامے کے دوسرے اداکار ریحان شیخ کے مطابق یہ ڈرامہ کافی بہترین ثابت ہوگا جس کی پروڈکشن کا کام فی الحال چل رہا ہے۔ریحان اس ڈرامے میں بشریٰ انصاری کے ہمراہ مراثی کا کردار ادا کرینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.