آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کو سال 2015 ء کے آخری 3 ماہ کے دوران 27 فیصد زائد خالص منافع

ہفتہ 20 فروری 2016 12:46

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ نے سال 2015 ء کے آخری 3 ماہ دوران 27 فیصد زائد خالص منافع حاصل کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اکتوبر تا دسمبر2015 ء کے دوران کمپنی کو ایک ارب 31 کروڑ روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق اس عرصہ کے لئے کمپنی کی فی حصص آمدنی 14.13 روپے رہی ہے جبکہ سال 2014 ء اسی عرصہ کے دوران کمپنی نے ایک ارب 3 کروڑ روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا تھا۔

متعلقہ عنوان :