2025 تک دنیا کی آدھی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہوگی
ہفتہ 20 فروری 2016 12:49
واشنگٹن ۔ 20 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) 2025 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے چھہ ارب ہو جائے گی ۔ آبادیات سے متعلق واشنگٹن کے انسٹیٹیوٹ کی ایک تحقیق کے مطابق سن 2025 تک دنیا کی آبادی 13 ارب افراد تک بڑھ جائے گی جن میں سے ہر دوسرا شخص مسلمان ہوگا،جہاں تک عیسائیت کی بات ہے تو ماہرین کے بقول عیسائیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی۔
(جاری ہے)
اس وقت دنیا میں تقریباً 2 ارب 17 کروڑ عیسائی رہتے ہیں اور سن 2025 تک ان کی تعداد کم ہو کر 90 کروڑ رہ جائے گی جو دنیا کی کل آبادی کی صرف 6 فی صد ہوگی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس تحقیق کے مطابق سن 2025 میں اسرائیل کے 80 فی صد باشندے مسلمان ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.