نئی فلم ”ہنس کر گزارو“میں ایک منفر د انداز میں نظر آؤں گا ‘ سخاوت ناز

ہفتہ 20 فروری 2016 12:54

نئی فلم ”ہنس کر گزارو“میں ایک منفر د انداز میں نظر آؤں گا ‘ سخاوت ناز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) نامور اسٹیج اداکار سخاوت نازنے کہا ہے کہ نئی فلم ”ہنس کر گزارو“میں ایک منفر د انداز میں نظر آؤں گا ‘اسٹیج کے بعد فلموں میں بھی کچھ نیا کر نا میرا مقصد ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران سخاوت ناز نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں فلم اور اسٹیج کی دنیا میں زمین آسمان کا فرق ہو تا ہے مگر مجھے پر مکمل اعتماد ہے اس لیے میں نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے اسکو میرے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے جس سے میرے حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :