معروف اداکار شکیل کے چھوٹے بھائی بابرکمال لندن میں انتقال کرگئے

ہفتہ 20 فروری 2016 13:01

معروف اداکار شکیل کے چھوٹے بھائی بابرکمال لندن میں انتقال کرگئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) معروف اداکار شکیل کے چھوٹے بھائی بابرکمال لندن میں انتقال کرگئے۔ بابر کمال کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نمازظہرسلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی ۔ اہل خانہ نے عوام سے بابر کمال کی مغفرت کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے