بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء)جہاں 2016ء کا آغاز ہوتے ہی بیشتربولی ووڈ جوڑیوں کی علیحدگیوں کی خبریں ہر طرف گردش کر رہی ہیں وہیں کچھ جوڑے ایک ہونے کیلئے بھی سر کرداں ہیں۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق بولی ووڈ کی ہاٹ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی طرف سے آخر کار منگی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا اور انکے حالیہ بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور رواں سال مارچ کے مہینے میں منگنی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
واضح رہے دونوں ستارے اپنی فلم الون کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے ، پس تب سے انکی محبت کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ علا وہ ازیں بپاشا اور کرن کی جانب سے متعدد بار سماجی روابط کی سائٹس پر اپنے تعلقات کے حوالے سے اشاروں کنایوں پر مبنی پوسٹ کی جاتی رہی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.