اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک روز بارش کے بعد دھوپ نکل آئی ‘ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
ہفتہ 20 فروری 2016 13:59
کوئٹہ/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک روز بارش کے بعد دھوپ نکل آئی جس کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ‘بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کے باغات ‘مال مویشی سب خشک سالی سے متاثر ہونے لگے ‘ علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی۔
(جاری ہے)
بلوچستان کے بیشتردیہی علاقے معمول سے انتہائی کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کی زد میں آنا شروع ہوگئے ‘ ان میں نوشکی، لسبیلہ، واشک، خاران، قلات، آواران اور ان سے ملحقہ دیہی اور بارانی علاقے شامل ہیں، خاص طور پر ضلع چاغی کی بعض یونینیں بْری طرح متاثرہوئی ہیں جہاں زیر زمین پانی کی سطح مسلسل گررہی ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق پانی کی قلت کے باعث باغات خشک اورمال مویشی مررہے ہیں،قحط زدہ علاقوں کے لوگ نقل مکانی پر مجبورہوگئے ہیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خشک سالی بلوچستان میں دستک دے ری ہے ، صوبائی حکومت اور متعلقہ انتظامیہ خواب خرگوش سے کب جاگے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.