دہشت گردوں کو اللہ نے گمراہ کردیا ہے،جسے اللہ گمراہ کر دیتا ہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، ایسے لوگوں کا واحد علاج یہی ہے انھیں کیفیت کردار تک پہنچا دیا جائے،
صدر مملکت ممنون حسین کا سرحد یونیورسٹی کے بارہویں کانووکیشن سے خطاب
ہفتہ 20 فروری 2016 15:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اللہ نے گمراہ کردیا ہے،جسے اللہ گمراہ کر دیتا ہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، ایسے لوگوں کا واحد علاج یہی ہے جہ انھیں کیفیت کردار تک پہنچا دیا جائے، کراچی سمیت ملک کے تمام حصوں میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی حکمرانی مکمل طور پر قائم کی جائے گی۔
وہ ہفتہ کو یہاں سرحد یونیورسٹی کے بارہویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پر ہوئر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد نے بھی اظہار خیال کیا۔صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان صنعت معیشت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایک نئے دور میں قدم رکھنے جارہا ہے۔ بدلے ہوئے حالات میں اگر قوم عہد نو کے تقاضوں کے تقاضوں سے قدم ملا کر چلتی رہی تو اس کے نتیجے میں ترقی اور خوش حالی قوم کا مقدر بن جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.