نئی دہلی : بھارتی ائیر پورٹ کے رن وے پر آگ لگ گئی ، ائیر ٹریفک معطل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 17:10

نئی دہلی : بھارتی ائیر پورٹ کے رن وے پر آگ لگ گئی ، ائیر ٹریفک معطل

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : بھارت کے شہر لکھنؤ کے ائیر پورٹ پر رن وے پر آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر لکھنؤ کے ائیر پورٹ رن وے پر آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد ائیر ٹریفک معطل ہو گئی ہے تاہم رن وے پر آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

متعلقہ عنوان :