الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں،مانیٹرنگ ٹیموں میں الیکشن کمیشن کے افسران شامل ہونگے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 فروری 2016 17:15

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ..

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔مانیٹرنگ ٹیمیں پولنگ کے عمل کے دوران الیکشن کمیشن کنٹرول روم کے ساتھ رابطے میں رہیں گی اورانتخابی امیدواروں یا سیاسی جماعتوں کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا دھاندلی کی شکایات فوری کنٹرول روم میں پہنچانے کی پابند ہونگی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق مانیٹرنگ ٹیموں میں الیکشن کمیشن کے افسران شامل ہونگے۔