ٹیم کے کپتان بدلنے سے آج ٹیم سے بہتر کارگردگی کی امید ہے: شعیب ملک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 فروری 2016 20:54

ٹیم کے کپتان بدلنے سے آج ٹیم سے بہتر کارگردگی کی امید ہے: شعیب ملک

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) شعب ملک کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان بدلنے سے آج ٹیم سے بہتر کارگردگی کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں دوسرا پلے آف میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیئٹڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے کراچی کنگز کے شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان بدلنے سے آج ٹیم سے بہتر کارگردگی کی امید ہے۔ مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ آج کے میچ میں بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھنے کی کوشش کروں گا۔ دوسری جانب کراچی کنگز کے نئے کپتان روی بوپارہ کا کہنا ہے کہ شعیب ملک بہترین کپتان اور کرکٹر ہیں۔ آج کے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :