ایم کیو ایم کے رہنما محد حسین علامتی بھوک ہڑتال کے دوران بے ہوش ہو گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 فروری 2016 21:38

ایم کیو ایم کے رہنما محد حسین علامتی بھوک ہڑتال کے دوران بے ہوش ہو گئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) ایم کیو ایم کے رہنما محد حسین علامتی بھوک ہڑتال کے دوران بے ہوش ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی میں اپنے قائد الطاف حسین کی تقاریر کی نشر و اشاعت پر عائد پابندی کیخلاف علامتی بھوک ہڑتال کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران ایم کیو ایم کے رہنما محد حسین اچانک بے ہوش کر گر پڑے۔ محمد حسین صبح 11 بجے سے بنا کچھ کھائے پیے بھوک ہڑتال میں شریک تھے۔ محمد حسین کو فوری ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :