فیروز والا کے بعد شیخوپورہ کی خاتون نے بھی جعلی عامل کے بہکاوے میں آکر اکلوتا بیٹا قتل کر دیا، مقتول بیٹے کی ماں کو گرفتار ‘ جعلی پیر فرار ہو گیا،۔گھر کے حالات بدلنا چاہتی تھی لیکن گھر کا چراغ ہی بجھا دیا۔قاتل والدہ کا بیان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 فروری 2016 21:40
شیخوپورہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) فیروز والا کے بعد شیخوپورہ کی خاتون نے بھی جعلی عامل کے بہکاوے میں آکر اکلوتا بیٹا قتل کر دیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے اکلوتے بیٹے کی قاتل ماں کو گرفتار کر لیا جبکہ جعلی پیر فرار ہو گیاہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گھر کے معاشی حالات بدلنے کیلئے شیخوپورہ کی خاتون عامل کے بہکاوے میں آگئی جس کے کہنے پر اپنے بیٹے کو ہی مار ڈالا۔
گھر کے حالات بدلنے والی نے اپنے گھر کا چراغ ہی بجھا دیا۔ مقتول کا والد کباڑی ہے جس کی کمائی سے گھریلو اخراجات پورے کیے جاتے۔ یاد رہےآج فیروز والا میں بھی ماں نے جعلی پیر کے کہنے پر اپنے ہی لختٍ جگر کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ جعلی پیر نے کہا کہ اگر جن بھگانا ہے تو اپنے بیٹے کی قربانی دو جس پر شبانہ بی بی نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو پھندے پر لٹکا کرموت کے حوالے کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.