پی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقاد، اسکول کی سالانہ رپو رٹ پیش
ہفتہ 20 فروری 2016 22:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقا د ہوا۔ ایئر ما رشل محمدسعیدخان،وائس چیف آف دی ائیر سٹاف ،پاکستان ائیر فور س جو کہ خود بھی اسی عظیم درسگاہ سے فارغ التحصیل ہیں اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر وائس مارشل(ریٹائرڈ) سا جد حبیب ، پرنسپل پی اے ایف کالج سر گودھا نے اسکول کی سالانہ رپو رٹ پیش کی جس کے بعد مہمان خصو صی نے بہترین کا ر کر دگی کا مظا ہرہ کرنے والے ہا ؤ سسز اور طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔
تعلیمی میدان میں مجمو عی بہتر ین کا ر کر دگی پرمحمدعلی ، زین العابدین،عمار احمداور طاہر یاسین کو مشترکہ طور پر اکیڈمک کلر سے نوازا گیا ۔جبکہ محمدسمیر سالِ رواں کے بہترین کھلا ڑی قر ار پا ئے ۔(جاری ہے)
سپورٹس کی چیگ ول شیلڈ منیر ہاؤس نے جیتی۔ غیر نصابی سر گرمیوں میں اول آنے پر جنرل سروس ٹریننگ کپ ، رفیقی ہاؤس نے جیتا۔ جبکہ تعلیمی میدان میں چیف آف دی ائیر سٹاف ٹرافی صفی ہاؤس نے جیتی ۔
اس سا ل کا چیمپئین ہا ؤ س بننے صفی ہاؤس نے قائداعظم ٹر افی حاصل کی ۔ تقریب کے اختتام پر کالج کے طلبہ نے جمناسٹک، مارشل آرٹ اور پی ٹی شو پیش کیا۔ کالج نے شاندار ” ایرو ما ڈلنگ شو“ بھی پیش کیا ۔ نو جو ان طلبہ نے ریمو ٹ کنٹرول کے ذریعے مختلف جہا زوں کے ما ڈلز فضا میں اڑا ئے۔ اس موقع پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران، ریٹائرڈ اساتذہ ، بیوروکریٹس اور طلباء کے والدین نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.