شیخوپورہ میں کالا کتائی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ، 15زخمی

ہفتہ 20 فروری 2016 22:42

شیخوپورہ میں کالا کتائی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ، 15زخمی

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) شیخوپورہ میں کالا کتائی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو شیخوپورہ کے کالا کتائی روڈ پر نارنگ منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ میں 4افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔