تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا، اگلے میچ میں بھی اچھا کھیل پیش کرنیکی کوشش کرینگے: مصباح الحق
محمد علی اتوار 21 فروری 2016 00:27
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا جبکہ اگلے میچ میں بھی اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے پلے آف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اس فتح کیساتھ ہی اسلام آباد یونائیتڈ نے ٹورنامنٹ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔
فتح حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیتڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آج کے میچ میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اگلا میچ پشاور زلمی کیساتھ ہے جو کافی مشکل ہو گا۔ اگلے میچ میں بھی شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.