بچپن میں مجھے بوجھ تصورکیا جاتا تھا‘اداکارہ کنگنا رناوت
اپنے بل بوتے پر آگے بڑھی اور والدین کے اس خیال کو غلط ثابت کیا
اتوار 21 فروری 2016 11:56
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) اداکارہ کنگنا رناوت اپنی بے باک رائے اور ایمان دارانہ بیانات کے لیے مشہور ہیں۔ چاہے بات انڈسٹری میں ان کے کام کے بارے میں ہو یا پھر تعلقات اور رشتے کنگنا سیدھی بات کرنے میں یقین رکھتی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بھارتی روزنامے سے بات چیت کے دوران کنگنا نے بتایا کہ بچپن سے انھیں یہ بتایا جاتا رہا کہ وہ ایک بوجھ ہیں لیکن انھوں نے اپنے والدین کے اس خیال کو غلط ثابت کرتے ہوئے خود کو کبھی بھی بوجھ تصور نہیں کیا اور اپنے بل بوتے پر آگے بڑھتی گئیں۔
جب وہ بالی وڈ میں آئیں تو ان کی انگریزی کا مذاق بنایا گیا، لوگوں کا منھ بند کرنے کے لیے انگریزی سیکھی تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی بات پہنچا سکیں۔ ویسے کنگنا کا یہی انداز اور ان کے پختہ ارادے انھیں بالی ووڈ کی ’’کوئین‘‘ کے خطاب کا حقدار بناتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.