لاہور:بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کو واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 فروری 2016 12:36

لاہور:بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کو واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2016ء) لاہور لٹریسی فیسٹول میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آنے والی معروف بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کو واہگہ بارڈ پر روک لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی کے مطابق شرمیلا ٹیگور کو سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر روک گیا۔ شرمیلا ٹیگور کے پاس پولیس رپورٹ نہیں تھی۔سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی شرمیلا بھارت روانہ ہوجائیں گی ،