پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح میں دھند چھائی رہے گی
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات
اتوار 21 فروری 2016 13:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح میں دھند چھائی رہے گی جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق استور میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقام رہا ٗپارا چنار میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ، اسکردو اور ہنزہ میں منفی 3 ،گوپس ،کالام، قلات ، بگروٹ میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
کراچی میں کم سے کم حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ٗ لاہور 10 ٗپشاور 8 ٗ اسلام آباد میں 7 ٗ مظفر آباد 6 ٗمری 5 اور کوئٹہ میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ٹھٹھہ ٗ مٹھی اور چھور میں کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے -مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.