بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی کو فوجی مداخلت کرنے سے خبردار کردیا
اتوار 21 فروری 2016 13:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کو فوجی مداخلت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب شام کے بحران کے حل کی غرض سے مذاکرات جاری ہیں فوجی آپشن کی باتیں کسی طور پرسود مند ثابت نہیں ہوسکتیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بان کی مون نے سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک خط میں لکھا ہے کہ شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، جبکہ ایسے وقت میں جب شام کے بحران کے حل کی غرض سے مذاکرات جاری ہیں فوجی آپشن کی باتیں کسی طور پرسود مند ثابت نہیں ہوسکتیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شام میں اب تک ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ شام کے بحران کو فوجی طریقے سے اگر حل کرنے کی کوشش کی گئی تو مزید شامی شہریوں کے قتل عام کا خدشہ ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ فوجی آپشن کے استعمال کے نتیجے میں داعش اور جبہت النصرہ جیسے دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ مضبوط ہو جائینگے اور انہیں اپنی سرگرمیاں بڑھانے کا موقع ملے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.