وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ حکومت کو ایف آئی اے اختیا رکے حوالے سے رواں ہفتے جواب دیئے جانے کا امکان

اتوار 21 فروری 2016 14:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ حکومت کے ایف آئی اے کے حوالے سے مطالبے پر رواں ہفتے جواب دیئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے ایف آئی اے کی کارروائی اور اختیارات بارے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لئے وفاقی حکومت سے استدعا کر رکھی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کی جانب سے رواں ہفتے اس بارے جواب دیئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :