گوگل ٹرانسلیٹ کی مزید 13زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف،سندھی اور پشتو شامل
اتوار 21 فروری 2016 14:20
نیویارک۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) گوگل ٹرانسلیٹ کی مزید 13زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کرادی گئی۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں دنیا انٹرنیٹ میں سما گئی ہے، وہیں مختلف رہن سہن اور زبانیں بولنے والے افراد ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ترجمہ کرنے والی مختلف ایپس سے باآسانی کسی بھی زبان کا ترجمہ کر کے لوگوں سے نہ صرف رابطہ کیا جا سکتا ہے بلکہ دیگر معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
اسی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے حال ہی میں گوگل ٹرانسلیٹ نے سندھی اور پشتو سمیت 13مزید زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کروا ئی ہیں۔اب صارفین 103مختلف زبانوں کا ترجمہ کر سکتے ہیں،واضح رہے سندھی ایک ایسی زبان ہے جو پاکستان سمیت بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.