نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز مغرور ہو گئے

اتوار 21 فروری 2016 15:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء اسلام آباد کے نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز مغرور ہو گئے اسلام آباد میٹروپولیٹن کے پہلے میئر منتخب ہوتے ہی انہوں نے فون سننا چھوڑ دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میٹروپولیٹن کے پہلے نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز نے حلف اٹھانے سے قبل ہی لوگوں کے فون سننا چھوڑ دیا متعدد لوگ ان کے فون نہ اٹھانے کی وجہ سے خوار ہونے لگے ۔