خوابوں کی تکمیل کیلئے محنت پر یقین رکھتی ہوں، رانی مکھر جی
اتوار 21 فروری 2016 15:44
ممبئی ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ وہ خوابوں کی تکمیل کیلئے صرف محنت پر یقین رکھتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہاکہ ماضی میں بھی انہوں نے معیاری فلمیں کیں اور آئندہ بھی کوئی معیاری فلم ملی تو کام کریں گی ۔
(جاری ہے)
رانی مکر جی نے کہا کہ انھوں نے سخت محنت کی وجہ سے آج تک جو چاہا ہے اسے حاصل کیا ہے۔
انھوں نے کہاکہ وہ اپنی زندگی میں اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کیلئے صرف سخت محنت پر یقین رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بے انتہا تنقید کے باوجود انکا شمار انڈسٹری کی کامیاب اداکاراوٴں کی صف میں کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ تقریباً تمام ہیروز کے ساتھ کام کرچکی ہیں مگر سلمان خان اور عامر خان کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا اور ہماری کئی فلمیں ہٹ بھی ہوئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.