ایل پی جی کوٹہ میں 34 ارب کی کرپشن‘ ایم زیڈ اقبال کے خلاف تحقیقات شروع
نیب نے ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کر دی‘ ملزمان میں سابق وزیر پٹرولیم امان اللہ جدون‘ عبداللہ یوسف‘ کامران لا شا ری‘ طارق خان شامل ہیں
اتوار 21 فروری 2016 17:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) نیب نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) کے مالک اور ملک کے ممتاز صنعتکار ایم زیڈ اقبال کے خلاف ایل پی جی کوٹہ میں 34 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے اور وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ ایل پی جی کوٹہ کے تمام ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ یہ ملزمان بیرون ملک فرار نہ ہو سکیں۔
آن لائن کو ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم زیڈ اقبال نے مشرف دور میں او جی ڈی سی ایل‘ سوئیسدرن کمپنی کے افسران اور وزارت پٹرولیم کے افسران سے ساز باز کر کے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ منصوبہ شروع کیا تھا اس منصوبہ کے تحت مختلف گیس فیلڈز سے ارزاں گیس حاصل کر کے ایل پی جی تیار کی جاتی تھی اس منصوبہ کو پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف 10 ارب کاریفر نس باضابطہ عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.