انٹر نیشنل کر کٹرز نے پی ایس ایل کو کامیاب ترین ایونٹ قرار دیدیا،پاکستان میں کر کٹ کھیلنے کو تیار
خوف کے باوجود پاکستان میں کرکٹ میچز کھیلنے کے لیے تیار ہوں، ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل غیر ملکی کر کٹر ڈیرن سمی ،شین واٹسن اور شان ٹیٹ کا پی ایس ایل کے انعقاد پر ردعمل
اتوار 21 فروری 2016 17:33
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں شامل ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ خوف کے باوجود پاکستان میں کرکٹ میچز کھیلنے کے لیے تیار ہوں اپنے ایک انٹرویو میں رسل کا کہنا تھا کہ جو کچھ انہوں نے سن رکھا ہے اور جو کچھ میڈیا کے ذریعے دیکھا ہے اس کی وجہ سے وہ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے وہ کچھ خوف ضرور محسوس کرتا ہوں،پاکستان میں بھی آپ کو خوبصورت جگہیں ملیں گی ، میں نے وہاں کی تصاویر، خوبصورت جگہیں اور خوبصورت لوگ دیکھے ہیں۔
لیکن اس سب کا انحصار اس جگہ پر ہے جہاں آپ موجود ہوتے ہیں۔رسل کے مطابق جمیکامیں بھی جرائم بہت زیادہ ہوتے ہیں اور لوگ وہاں کے بارے میں خوف محسوس کرتے ہیں۔رسل نے کہا کہ میرا تعلق بھی جمیکا سے ہے،وہاں بھی جرائم بہت زیادہ ہوتے ہیں ،میں کہوں گا کہ جمیکا دنیا میں سب سے خوبصورت جگہ ہے مگر آپ کا جواب ہوا گا کہ نہیں ، وہاں لوگوں کو مار دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.