نیب نے رانا مشہور کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 فروری 2016 18:12

نیب نے رانا مشہور کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21فروری۔2016ء) نیب نے وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہور کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانامشہود پر پنجاب یوتھ گیمز اور فیوچر کنسرن کے مالک سے رشوت لینے کا الزام ہے۔ نیب نے فیوچر کنسرن سے متعلق ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :