زلمی کی جیت کے 100 فیصد امکانات ہیں، آفریدی اچھا کھیلیں گے: آسٹرالوجسٹ ماموں
فہد شبیر اتوار 21 فروری 2016 18:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے تیسرے بڑے مقابلے میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت مصباح الحق جبکہ پشاور زلمی کی کمان شاہد آفریدی سنبھالیں گے۔
(جاری ہے)
مصباح الیون کی پرفارمنس پر نظر ڈالی جائے تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 میچز میں فتح کا جھنڈا گاڑا اور 4 میں شکست کا مزا چکھا جبکہ لالہ الیون نے اب تک چھ میچوں میں حریفوں کو پچھاڑا اور صرف دو مقابلوں میں شکست سے دو چار ہوئی۔
اس سے پہلے دونوں ٹیمیں پہلے مرحلے میں دوبار آمنے سامنے آ چکی ہیں، جس میں پشاور زلمی نے کلین سوئپ کیا، آج کے اہم میچ میں سابقہ ریکارڈ کیمطابق پشاور کا پلڑہ بھاری ہے، جیتنے والی ٹیم کو فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کڑا امتحان پیش ہو گا۔ معروف آسٹرالوجسٹ ماموں نے بھی پشاور زلمی کی جیت کے 100 فیصد امکانات کا اعلان کر دیا ہے۔ ماموں کا مزید کہنا ہے کہ آج شاہد آفریدی اچھا پرفارم کرینگے، آندرے رسل اگر چل گیا تو اکیلا ہی میچ جتوا دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.