پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی کا اسلا م آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 21 فروری 2016 20:33

پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی کا اسلا م آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ناک آؤٹ میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ یہاں رات کو ٹاس جیت فیلڈنگ ہی ہورہی ہے ،وہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہا ں رات کو کتنی اوس پڑتی ہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ سکور بورڈ پر بڑا ٹوٹل لگانے کی کوشش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :