پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے177 رنز کا ہدف دیدیا
ذیشان مہتاب اتوار 21 فروری 2016 22:30
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ایونٹ کا فائنل کھیلنے کے لیے 177رنزکا ہدف دیا ہے ۔
(جاری ہے)
دبئی میں جاری میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بیٹنگ شروع کی تو شرجیل خان نے پشاور کے باؤلرز کی دھلائی شروع کردی تاہم ان کے ساتھ اوپنر ڈووین سمتھ گیند ٹائم کرتے ہوئے مشکلات کا شکار نظر آئے ، دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کے لیے 108جوڑے ، سمتھ 19رنز بنا کر ٹیٹ کی گیند پر ایل بی ڈبلیوہوئے ،اگلی ہی گیند پر بریڈ ہیڈن جارحانہ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بولڈ ہوگئے۔
شرجیل خان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے پاکستا ن سپر لیگ کی پہلی سنچری مکمل کی ۔شرجیل آخری اوور میں 62گیندوں پر12چوکوں اور 8چھکوں کی مدد سے 117رنز بنا کر پوویلین لوٹے اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں پر 176رنز سکور کیے ۔ خالد لطیف 28رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔ پشاور کی جانب سے شان ٹیٹ نے 2شکا رکیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.