پاکستان سپر لیگ، گلوکار علی ظفر پشاور زلمی کے حامی اداکار حمزہ علی عباسی سے چھڑ خانی کرتے پائے گئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 22 فروری 2016 00:47

پاکستان سپر لیگ، گلوکار علی ظفر پشاور زلمی کے حامی اداکار حمزہ علی ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایمبیسڈر اور معروف گلوکار علی ظفر پشاور زلمی کے حامی معروف اداکار حمزہ علی عباسی سے چھڑ خانی کرتے پائے گئے۔

(جاری ہے)

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں جب 177رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کا تیسرا کھلاڑی آؤٹ ہوا توا س موقع پر علی ظفر حمزہ علی عباسی کی جانب ر خ کرکے پشتو ڈانس کرتے پائے گئے اور ان کے رقص پر حمزہ علی عباسی جھینپ گئے ۔

پاکستان سپر لیگ، گلوکار علی ظفر پشاور زلمی کے حامی اداکار حمزہ علی ..