چھٹی مردم شماری کا فارم منظر عام پر آگیا
فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوٴں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا
پیر 22 فروری 2016 12:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) چھٹی مردم شماری کے فارم میں خواجہ سراوٴں کے لیے کوئی خانہ نہیں رکھا گیا۔ جنس میں صرف مرد اور عورت کا آپشن دیا گیا ہے۔ فارم میں گھرانے کے افراد ، سربراہ سے رشتہ، جنس اور عمر سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں۔ ازدواجی حیثیت، مذہب ، مادری زبان اور قومیت کاخانہ بھی ہے۔
(جاری ہے)
خواندگی ، تعلیمی درجہ ، کام کی نوعیت بارے بھی فارم میں استفسار کیا گیا ہے۔
خانہ شماری میں رہائشی نوعیت ، گھر کے کمروں کی تعداد بھی پوچھی گئی ہے۔ پینے کے پانی کا ذریعہ ، روشنی اور ایندھن کا ذریعہ بھی معلوم کیا جائے گا۔ فارم میں غسل خانہ ، بیت الخلا کے بارے میں بھی استفسار کیا گیا ہے۔ سوالنامے میں یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ شہری کون سے ذرائع ابلاغ استعمال کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.