چیف الیکشن کمشنر آزا دکشمیر مصطفی مغل نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
پیر 22 فروری 2016 12:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) چیف الیکشن کمشنر آ زا دکشمیر مصطفیمغل کی زیر صدار ت سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کا اہم اجلاس کل (بدھ )کو مظفرآباد میں ہو گا جس میں انتخابات کے شیڈول ، انتخابی فہرستوں کی تیاری ، نظر ثانی کے لیے لائحہ عمل اور انتخابی ضابطہ اخلاق کے بارے میں مشاورت کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر مصطفی مغل کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو خط لکھے گئے ہیں جس میں تمام قائدین کو کل اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، اجلاس بدھ کے روز 11بجے بلاک نمبر چار کے کمیٹی روم سول سیکرٹریٹ میں ہو گا ، اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر الیکشن شیڈول کے حوالے سے تما م سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے اور ان سے تجاویز لیں گے جبکہ اجلاس میں نئی انتخابی فہرستوں ، نظر ثانی کے لیے لائحہ عمل، الیکشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.