پاکستان میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ

پیر 22 فروری 2016 12:13

پاکستان میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ۔صحت سے متعلق نوبل انعام یافتہ تنظیم فزیشن فار سوشل ریسپانسی بلیٹی کے ماہر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ناقص صفائی کی وجہ سے پاکستان میں بھی زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ڈینگی سے نمٹنے کے لیے بھی حکومت کو فوری انتظامات کرنا ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :