ادکارہ و ماڈل رباب الماس نے اپنی فلم ” فکر ناٹ “ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا
پیر 22 فروری 2016 12:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) ادکارہ و ماڈل رباب الماس نے اپنی فلم ” فکر ناٹ “ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ رباب الماس کی پہلی بطور ہیروئن فلم ” فکر ناٹ “ گیارہ مارچ سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم کی ریلیز سے قبل اداکارہ رباب الماس فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں وہ الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم گئیں جہاں پرستاوں نے ان کو گھیرے میں لے کر ان کے ہمراہ تصویریں بھی بنوائیں ۔
فلم ” فکر ناٹ “ میں رباب الماس کے مد مقابل نئے ہیرو مدثر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے رباب الماس کا کہنا ہے کہ فلم کی ہدایتکارہ عاصمہ بٹ نے اپنی فلم میں بے پناہ محنت کی ہے اور سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ انہوں نے ایک بڑا رسک لے کر فلم میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروایا ہے اور مجھے اپنے خدا پر مکمل بھروسہ ہے کہ فلم ریکارڈ ساز بزنس کرکے نئی تاریخ رقم کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.