ڈیڈپول 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر
پیر 22 فروری 2016 13:01
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء)گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ”ڈیڈ پول“ اس ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی رہی۔ فلم نے اس ہفتے مزید پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سمیٹے ۔
(جاری ہے)
ٹِم ملر کی زیر ہدایت بننے والی ڈیڈ پول کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجربے کے نتیجے میں اپنی طاقت اور صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے اور پھر دشمنوں سے بھرپور انتقام لیتا ہے۔
ڈیڈ پول اب تک 23 کروڑ 54 لاکھ ڈالرز کماچکی ہے۔اینی میٹڈ ایکشن فلم کنگ فْو پانڈا تھری بدستور اپنی پوزیشن دوسرے نمبر پر مستحکم رکھے ہوئے ہے ۔ فلم نے اس ہفتے مزید ایک کروڑ پچیس لاکھ ڈالر کمائے ۔فلم میں ”پْو“ نامی پانڈا اپنے ساتھیوں سے مل کر دشمنوں سے انتقام لیتا ہے اور اس ہفتے ریلیز ہونے والی ڈراما فلم "رِزن" ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.