ہالی ووڈ فلم ”کنڈر گارٹن کوپ ٹو“ کا ٹریلر جاری
پیر 22 فروری 2016 13:07
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء)بچپن کی یادیں تازہ کراتی ہالی ووڈ فلم ”کنڈر گارٹن کوپ ٹو“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم 17 مئی نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔کنڈر گارٹن کوپ ٹو 90کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئل ہے۔
(جاری ہے)
مووی میں شرارتی بچے دکھائے گئے ہیں جو اسکول ٹیچر کا شرارتوں سے ناک میں دم کردیتے ہیں اور کسی طرح کنٹرول نہیں ہوتے، جبکہ ایف بی آئی ایجنٹ کو اب یہ ٹاسک مل گیا ہے جو مشکل میں پڑ گئے ہیں۔
بچوں نے اپنے نئے ٹیچر کی ایسی درگت بنادی ہے کہ ان کا دو منٹ بھی رہنا مشکل ہو گیا ہے ۔ مووی میں ڈالف لنگرین، سارہ اسٹرینج، بل بیلیمی، اینڈی ٹریکوٹکس اور کیرولین ایڈائر ہنسا ہنساکر لوٹ پوٹ کرنے والے ہیں، جبکہ فلم 17مئی نمائش کے لیئے پیش کی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.