فلم ” ٹرپل9 “26 فروری کو ریلیز ہو گی

پیر 22 فروری 2016 13:10

فلم ” ٹرپل9 “26 فروری کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) ہالی وڈ کی نئی فلم ” ٹرپل9 “26 فروری کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ جان ہِل کوٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو روسی مافیا کی بلیک میلنگ کی زد میں آجاتے ہیں اور پھر ان کے درمیان خوفناک جنگ چھڑ جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ،کاسے ایفلیک،اینتھونی میکی،وڈی ہارلسن اور آرون پال سمیت شامل ہیں۔ مذکورہ فلم 26 فروری کو ریلیز ہو گی۔

متعلقہ عنوان :