سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

پیر 22 فروری 2016 13:15

سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) سعودی عرب میں دوران سفر نماز کی دائیگی کے لیے مسافروں کے لیے خصوصی جگہ مختص کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سعودی حکام کی طرف سے یہ قدم نمازیوں کی سہولت کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی جدید سہولتوں سے مزین ٹرین سروس کا ا?غاز کیا گیا تھا ، تام اب سعودی حکام کی طرف سے ٹرین میں مسافروں کے لیے خصوصی جگہ بھی مختص کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :