بنارس : طالبعلم کو بھارتی وزیر اعظم سے بات کرنے کی خواہش مہنگی پڑ گئی، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 14:49

بنارس : طالبعلم  کو بھارتی وزیر اعظم سے بات کرنے کی خواہش مہنگی پڑ گئی، ..

بنارس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : طالبعلم کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی خواہش مہنگی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بنارس یونیورسٹی میں تقریب کے موقع پر موجود تھے کہ ایک طالبعلم نے ان سے بات کرنا چاہی جس پر طالبعم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تقریب سے بھی باہر نکال کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :