مصری اداکارہ کا داعش کے رہنما کو قتل کرنیوالے سے شادی کا اعلان

پیر 22 فروری 2016 16:21

مصری اداکارہ کا داعش کے رہنما کو قتل کرنیوالے سے شادی کا اعلان

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) مصر کی مشہور اداکارہ الہام شاہین نے داعش کے خودساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرنے کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور مصری اداکارہ الہام شاہین نے اعلان کیا ہے کہ وہ داعش کے رہنما ابو بکر البغدادی کو قتل کرنے والے کسی بھی شخص سے شادی کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ الہام شاہیناپنی میڈیا کی سرخیوں میں رہنے کی عادت سے مجبور ہیں۔

متعلقہ عنوان :