پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل بیٹسمینوں اور وہاب ریاض باؤلرز میں سرفہرست
بیٹنگ میں روی بوپارہ دوسرے ،شرجیل خان تیسرے اور تمیم اقبال چوتھے نمبر پر موجود ہیں باؤلنگ میں روی بوپارہ دوسرے ،محمد اصغر تیسرے، محمد نواز چوتھے اور شاہد خان افریدی پانچویں نمبر پر موجود
پیر 22 فروری 2016 18:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پہلی پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)میں ابھی تک ہونے والے میچوں میں لاہورقلندرکے عمراکمل 334 رنز کے ساتھ کامیاب بیٹسمین ،جبکہ پشاور زلمی کے وہاب ریاض 12وکٹوں کیساتھ سب سے کامیاب باؤلر رہے۔تفصلات کے مطابق کامیاب ترین بلے باز عمراکمل نے7میچوں کی7اننگزمیں83.75کی اوسط سے 334 رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور93رنزہے۔
دوسرے نمبرپرکراچی کنگزکے روی بوپارا نے9میچوں کی 9 اننگز میں 54.83کی اوسط سے330رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور71رنزناٹ آؤٹ ہے۔تیسرے نمبرپراسلام آباد یونائیٹڈکے شرجیل خان نے10میچوں کی10اننگزمیں31.88کی اوسط سے287رنزبنائے جن میں ایک سنچری اورایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور117رنز ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.