پولیس شہر یوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کیلئے کسی قر با نی سے دریغ نہیں کرے گی،افسران اور جوان اپنی حفاظت کو بھی ترجیح دیں،ایس ایس پی ساجد کیانی
پیر 22 فروری 2016 21:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا ہے کہ وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با دکے سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو فول پر ووف بنا تے ہو ئے تما م افسران و جوان اپنی حفا ظت کو بھی تر جیح دیں، اسلام آ باد پولیس شہر یوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کرے گی۔
وہ پیر کو اسلام آ باد میں نا کہ جا ت اور پٹرو لنگ پر ما مو ر پا کستان رینجرز،پولیس افسران وجو انو ں سے خطا ب کر رہے تھے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د سا جد کیا نی کے زیر صدارت بر یفنگ منعقد کی گئی ، بر یفنگ میں کما نڈر تھر ی ونگ پا کستان رینجر کے کر نل سید سا جدحسین شاہ ، تما م زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز ، نا کو ں اور پٹرولنگ پر ما مو ر رینجر ز اور اسلام آ با د پولیس کے افسران و جو انو ں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.