چین نے گزشتہ سال 293ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ ریکارڈ قائم کردیا

پیر 22 فروری 2016 21:58

چین نے گزشتہ سال 293ارب ڈالر کی برآمدات کے ساتھ ریکارڈ قائم کردیا

میونخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء /شنہوا) چین نے عالمی برآمدات میں بہترین حصہ ڈالتے ہوئے جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

(جاری ہے)

جرمنی ایک تھنک ٹینک (آئی ایف او) کی جانب سے پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 293ارب ڈالر کی عالمی برآمدات کی جبکہ جرمنی صرف280ارب ڈالر کی برآمدات کر سکا جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ چین عالمی برآمدات میں اہم طاقت کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ چین نے 2010 کے بعدپہلی مرتبہ عالمی برآمدات میں جرمنی کو پیچھے چھوڑا ہے ۔

متعلقہ عنوان :