وفاقی دارالحکومت میں مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرار
پیر 22 فروری 2016 22:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں تھا نہ کوہسار کی حدود ایف سکس ون میں مسلح ڈاکو چینی باشندوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرارہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو اتوار اور پیرکی درمیانی شب تھا نہ کوہسار کے سیکٹر ایف سیکس میں نامعلوم مسلح ڈاکو دیوار پھلانگ کر چینی باشندوں کے گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنالیا اور اس دوران مسلح ڈاکوغیر ملکیوں سے 38 لاکھ روپے اور 2موبائل فون لے کر فرارہوگئے، دوروز گزرنے کے باجود پولیس ڈاکووں کا سراغ نہ لگا سکی ۔جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی جانب سے ڈکیتی کی وردات کی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے تاہم پولیس وردات کی اپنے طورپر تحقیقات کررہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.