2018 کے عام انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ،الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردی ہیں ، الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کی ہدایت کی ہے
انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عارف علوی کی اجلاس کے بعدمیڈیا کو بریفنگ
پیر 22 فروری 2016 22:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ 2018 کے عام انتخاباتمیں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ،الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردی ہیں ، الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کا کہہ دیا ہے۔(جاری ہے)
وہ پیر کو اجلاس کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ عام انتخابات 2018 میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ چار سو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن دو ہفتوں تک ٹینڈرز جاری کریگا ۔الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردیں ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیاستعمال پر مکمل تیار ہے ۔ الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کا کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹنگ ممکن ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.