دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں‘ مادر وطن کے کونے کونے سے دہشت گردی کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں‘ پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں‘ پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے‘ خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں
وزیراعظم نواز شریف کی لندن سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر پروفیسر گریک کیلہن سے ملاقات میں گفتگو
منگل 23 فروری 2016 11:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں‘ مادر وطن کے کونے کونے سے دہشت گردی کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں‘ پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں‘ پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے‘ اقتصادی ٹیم کی بھرپور کوششوں سے معاشی ترقی ممکن ہوئی‘ خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں‘ حکومت لندن سکول آف اکنامکس اور مقامی یونیورسٹیوں میں شراکت داری کی حوصلہ افزائی کرے گی‘ تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے لئے لندن سکول آف اکنامکس کے نصابی پروگرام کا خیر مقدم کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.