”فارمولا ون“ کے مالک برنی اکلیسٹاوٴن روسی صدرکے مداح

منگل 23 فروری 2016 12:22

”فارمولا ون“ کے مالک برنی اکلیسٹاوٴن روسی صدرکے مداح

ماسکو ۔ 23 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 فروری۔2016ء) کار ریس ”فارمولا ون“ کے مالک برنی اکلیسٹاوٴن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مداح نکلے۔

(جاری ہے)

روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وہ صدر ولادیمیر پیوٹن کے مداح ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسے انسان ہیں جن کے ہاتھ میں پورے یورپ کی باگ ڈور ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وہ ان تمام معاملات کو حل کر لیں گے جو اس وقت شام کو درپیش ہیں۔

متعلقہ عنوان :